پاکستان میں کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 7978 نئے مریض بھی سامنے آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UVqA1weYi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments