سانحہ مری میں اموات کی تعداد کہیں زیادہ ہونے کی اطلاعات ہیں جو چھپائی جا رہی ہیں ، حمزہ شہباز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ سانحہ مری میں اموات کی تعداد کہیں زیادہ ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں ، جنہیں حکومت چھپا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r1KOVI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments