منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلئے حکمت عملی سے متعلق متحدہ اپوزیشن  کا اجلاس آج ہوگا

حکومت کے منی بجٹ کو روکنے سے متعلق حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلا س آج ہوگا ، اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کرینگے جبکہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی شریک ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q9QvS2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments