مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ تنخواہ دار طبقہ اور لوئر اربن مڈل کلاس تکلیف میں ہے، تنخواہ دار اور لوئر مڈل کلاس کی آمدن بڑھانے کے اقدامات کریں گے لیکن ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ قیمتیں نیچے نہ آئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Av69v3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments