اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اپوزیشن اب تاریخ آگے پیچھے نہ کرے بلکہ 23 مارچ کو ہی آئے ، کوئی عوام ساڑھے تین سال میں سڑکوں پر نہیں نکلی ہے ، یہ صدارتی نظام یا ایمرجنسی ابھی تک کابینہ میں نہیں آیاہے ، نہ میں صدارتی نظام اور نہ ایمرجنسی پر تبصرہ کر رہاہوں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IBnIML
via IFTTT
0 Comments