راوی اربن پراجیکٹ ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیاہے ، ، عدالت عظمیٰ نے راوی اربن ڈولپمنٹ پراجیکٹ کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاہے اور پنجاب حکومت کو منصوبے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UiQa21cxe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments