وفاقی حکومت  گورنر خیبرپختونخوا کے صدارتی نظام سے متلق بیان کی وضاحت دے ، پیپلزپارٹی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے صدارتی نظام کے حق میں بیان کی مذمت کرتے ہوئے وفاق سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xSjgnOfq6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments