سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی نے پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے ، انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CGInue7qk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments