اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست مسترد ، حکومت کو گلبرگ لاہور کا گھر نیلام کرنے کی اجازت مل گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آبا دہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکومت کو گلبرگ تھری لاہور کا گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35ZpaqjhM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments