سری لنکن شہری پریانتھا کمار قتل کیس، عدالت نے کیس کے پہلے شریک ملزم کو سزا سنا دی 

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کے شریک ملزم عدنان کو اعتراف جرم کے بعد ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GU3UUn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments