کیا مریم نواز نے واقعی بیٹے جنید صفدر کو شادی پر کروڑوں کی گاڑی تحفے میں دی ؟ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے شادی کے موقع پر بیٹے کو مہنگی گاڑی تحفہ میں دینے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GNAK9t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments