’’ن لیگ سے دوستیاں چلتی رہیں گی اور ۔۔‘‘ جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت، بڑا اعلان کر دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سعدرفیق میرے بھائی ہیں اور اکھٹے فیملی میں رہ چکے ہیں ، ن لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں اور ایسے ہی چلتی رہیں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n4ScOJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments