اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چار نام صدر مملکت کو ارسال کر دیے گئے ، پیپلزپارٹی کی جانب سے دو ، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام نے ایک ایک نام تجویز کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3JPAvMX
via IFTTT
0 Comments