لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈ دیا جائے گا اور اس کا اجراء تیزی سے جاری ہے ، ہر بندے کو نہیں صرف گھر کے سربراہ کو ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا جس پر وہ اپنا اور بچوں کا علاج کروا سکتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sQ0YUw
via IFTTT
0 Comments