سال کے پہلے روز اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھرو ں سے باہر نکل آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sNkQHW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments