مری کی صورتحال، حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیں،حفاظتی اقدامات کرنا ہے: مریم نواز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مری میں ابتر موسمی صورتحال اور سردی سے 21 سیاحوں کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Fk5cGR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments