راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مری اور گلیات میں شدید برفباری کے باعث ہزاروں کی تعداد میں سیاح پھنس گئے , پاک فوج نے بھی میدان میں اترتے ہوئے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ، تاہم اب تک 21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جن کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q6BaSt
via IFTTT
0 Comments