کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے مشرقی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f3Bhro
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments