مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے ، چیئرمین این ڈی ایم اے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ منتقل کیا جا چکا ہے ، 371 افراد آرمی کے کیمپوں میں منتقل کئے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3JX0RN1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments