سانحہ مری، اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید کیساتھ  کزن کی موجودگی کا بھی انکشاف لیکن یہ کیسے بچ گیا ؟ طیب گوندل واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سانحہ مری میں اہلخانہ کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے کزن طیب گوندل واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑے، مرحوم فیملی کے جسد خاکی تلہ گنگ پہنچا دیئے گئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ ددھیال کے علاقے میں سہہ پہر اڑھائی بجے ادا کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q6ba9Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments