لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے گزشتہ روز ہونیوالی پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزراء فواد چودھری اور شفقت محمود کے ہنستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہورہیں"۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tijHIu
via IFTTT
0 Comments