سانحہ مری کی ذمہ دار حکومت ہے ، احسن اقبال

نارووال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سانحہ مری حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پیش آیا ، مری واقعے پر حکومت کی بے خبری سوالیہ نشان ہے ؟َ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Fa8s7e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments