اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مری میں آج صبح سے برفتاری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کل صبح تک بارش اور برفباری جاری رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر سے برفباری تھمنے کا امکان ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3na8FBl
via IFTTT
0 Comments