سانحہ مری میں کتنی اموات ہوئیں ، فواد چودھری نے حقائق بتا دیے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سانحہ مری میں تمام اموات ایک ہی سڑک پرہوئیں اور 22افراد جاں بحق ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FjTPOS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments