سندھ میں  کورونا کا پھیلاؤ ،  صوبائی حکومت نے سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zZ4AVK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments