اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان کی نیت صاف ہے ، اللہ مدد کر رہاہے ، دیکھیں نہ تھوڑی سی کھاد کی کمی ہوئی اور اللہ نے بارش کے انبار لگا دیئے ہیں ، ان کو خود خیال کرنا چاہیے کہ دنیا کا اتنا بڑا کراوڈ ، او آئی سی کے وزیر خارجہ 23 تاریخ کو آ رہےہیں ، اور وہ 23 مارچ کی پریڈ میں شریک ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35dFZ4q
via IFTTT
0 Comments