اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کے خلا تحریک عدم اعتماد کی افواہوں سے متعلق شٰیخ رشید نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3G0csrK
via IFTTT
0 Comments