سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

وزیرستان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرو کئی میں خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا جہاں سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tS0bTM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments