شانگلہ میں  لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ، متاثرہ گھر کے ملبے سے اب تک پانچ لاشیں نکال لی گئیں 

شانگلہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شانگلہ کے بشام روڈ پر گھر پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے ، اب تک ملبے سے پانچ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tOzkrF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments