وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ، صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگو

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر پشاور میں موجود ہیں جہاں ان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33JT58w
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments