کورونا وائرس کی پانچویں لہر،وزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ ابھی نہیں ہواہے ، ویکسی نیشن کے بغیر بچے اب سکول نہیں آ سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ftqmYz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments