نواز شریف ہر مشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن بھاگے ، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ نواز شریف ہر مشکل وقت میں کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر لندن میں پناہ لی ، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GzFO1a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments