نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہلی معاملہ ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر، کیا موقف اپنایا گیا ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fYcuFU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments