لاہور (ویب دیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی تردید کردی، واضح رہےکہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان اورجہانگیر ترین کی ملاقات کی خبر سامنے آئی تھی جس میں ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات پرسوں شام لاہور میں نامعلوم مقام پر ہوئی جو کہ تقریباً آدھا گھنٹہ جاری ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BgVWhe4
via IFTTT
0 Comments