وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی صاحبزادہ سعید احمد نے استعفیٰ دیدیا

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انرجی اینڈ پاور صاحبزادہ سعید احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VtaqgDR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments