آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں صرف شہداء کے خون اور عوام کے جذبے سے ممکن ہوئیں، آرمی چیف

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آپریشن رد الفساد کے پانچ سال مکمل ہونے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں صرف شہداء کے خون اور عوام کے جذبے سے ممکن ہوئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HDmjav5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments