پنجاب میں  رات گئے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت بڑھ گئی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں رات گئے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FoKRlDCU4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments