اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر نے اپنا حتمی بیان عدالت میں جمع کر ادیا ، اپنے بیان میں ملزم نے کہا کہ میرے گھر میں نور مقدم اور دوستوں نے ڈرگ پارٹی کیلئے بلایا ، جب پارٹی شروع ہوئی تو میں اپنے ہوا س کھو بیٹھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5SeUnum
via IFTTT
0 Comments