اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں پولیس مقابلہ ، سب انسپکٹر شہید، ایک اہلکار زخمی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد کے علاےق بھارہ کہو میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک سب انسپکٹر شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tjOZEVh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments