پاکستان عالمی سطح پر کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا ، وزیر اعظم کا روسی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا ، بیرون امداد لعنت ہے جس کیلئے ممالک کو غلط فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yW9Jv2t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments