پشاور دھماکے کے خود کش حملہ آور ، 2 سہولت کاروں کے خاکے مکمل کر لئے گئے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ روز راولپنڈی کے قصہ خوانی بازار کی مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خود کش دھماکے کے خود کش حملہ آور اور اس کے دو سہولت کاروں کے خاکے مکمل کر لئے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FXkQNnZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments