پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ روز پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی ٹیم نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/s9eWZ4V
via IFTTT
0 Comments