انصارالسلام کو چیلنج کرتا ہوں ووٹنگ والے دن اسلام آباد آکر دکھائیں، شیخ رشید

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے جتنامرضی پیسا لگا لیں عمران خان اپنا ٹائم پور ا کرے گا،میرے دعا ہے کہ معاملات خوش اسلوبی سے ہوجائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5g23XIN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments