لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان سے پاکستان میں بھی ملاقاتیں ہوئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v5TEfG6
via IFTTT
0 Comments