مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر کو دبئی جانے کی کوشش میں کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی جانے کی کوشش کرنے والے مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر کو گرفتار کرلیا، چوہدری تنویر بدعنوانی کے کیسز میں اینٹی کرپشن پنجاب کو مطلوب ہیں اور ان کا نام واچ لسٹ میں بھی ڈالا گیا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TPnEk5d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments