ابھینندن کی چائے ابھی تک ٹھنڈی نہیں ہوئی، بھارتی جواب کے بعد اپنا اگلا لائحہ عمل ترتیب دیں گے : پاکستان

ملتان(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر ہونا تشویشناک اور بہت بڑی عالمی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے، بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا اگلا لائحہ عمل ترتیب دے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Fy0BMg3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments