جے 10 سی پاکستان ایئر فورش میں شامل کر دیئے گئے

کامرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے جدیدلڑاکاطیارے جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی ، سربراہ پاک فضائیہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/axyG42K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments