وزیراعظم کی ایک بار پھر عثمان بزدار کی حمایت ، تبدیل نہ کرنے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حمایت کر دی ہے اور مختلف مخالف دھڑوں کی طرف سے پنجاب میں تبدیلی کے لیے آواز اٹھانے کی خبروں کے بعد وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ کو تبدیل نہ کرنے کا اشارہ دے دیا اور کہا کہ عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ جتنا کام کیا وہ کسی اور نے نہیں کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Dl5Ra8r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments