یوکرین تنازعہ، سعودی اور اماراتی حکام نے امریکی صدر کا فون سننے سے بھی انکار کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پوری دنیا کی نظریں روس اور یوکرین پر لگی ہیں، ایسے میں عالمی دنیا کا کردار بھی اقوام عالم کیلئے گہری دلچسپی کاباعث ہے، اب انکشاف ہوا کہ وائیٹ ہاؤس نے امریکی صدر جوبائیڈن کا سعودی ولی عہد اور اماراتی حکام سے رابطہ کرانے کی کوشش کی لیکن یہ کوشش ناکام رہی اور خلیجی ممالک نے تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باوجود یمن یا کسی اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZjlfqWu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments