فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے نااہل ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی نشست پر سندھ اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lsQdbA5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments